فیصل آباد میں ڈویژنل کنونشن سے سردار قوم سنیٹر چوہدری جعفر اقبال کا خطاب
فیصل آباد: 12اکتوبر 2023 قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر شاندار استقبال کی تیاریوں کے حوالہ سے رانا علی عباس سابق ایم پی اے کی میزبانی میں پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد کا ڈویژنل کنونشن منعقد کیا گیا جس میںContinue Reading










