سردار گوجر قوم سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے عہدیداران کی ملاقات، پریس کلب کی جانب سے اعزازی شیلڈ دی گئی۔

رحیم یار خان
سردار گوجر قوم سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عاصم صدیق اور جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور سردار قوم چوہدری محمد جعفر اقبال کو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جان ب سے اعزازی شیلڈ بھی دی گئ ی۔