زیب جعفر گوجر پارلیمانی سیکرٹری ایجوکیشن کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین بہاولپور ڈویژن محترمہ زیب جعفر گوجر صاحبہ پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و تربیت کیاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات۔
مُلاقات میں مُلکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔
اِس موقع پر ایم این اے ناز بلوچ بھی ہمراہ موجود۔