سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق ایم پی اے چوہدری محمد عمر جعفر سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن رحیم یار خان سے ان کی رہائش گاہ پر گوجر قوم کے ایک وفد میجر کاظم علی خان، انصر اقبال برسہ، افتخار احمد برسہ اور عبید اللہ برسہ نے ملاقات کی۔
2023-05-03

