جی آئی ایس عہدیداران کی ایک اہم سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت جی آئی ایس آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ
میں چیف کوآرڈینیٹر کرنل میاں محمد اکرم، ایڈوائزر چوہدری شکیل احمد، آئی ٹی کوآرڈینیٹر چوہدری عتیق الرحمان اور سنٹرل کوآرڈینیٹر رفیق شاہد موجود ہیں۔
2023-05-06

