صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین بہاولپور ڈویژن محترمہ زیب جعفر گوجر صاحبہ پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و تربیت کیاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات۔
مُلاقات میں مُلکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔
اِس موقع پر ایم این اے ناز بلوچ بھی ہمراہ موجود۔
2023-04-14

